نارمل حالات

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - عام حالات، معمول کے حالات (غیر معمولی کے مقابل)۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - عام حالات، معمول کے حالات (غیر معمولی کے مقابل)۔